عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے ریاستی درجے کی بحالی کے لیے بھاجپا کا دامن تھامنے کو بعید از قیاس قرار دیا۔